جمعه 02/می/2025

مصر

رفح گذرگاہ کو تواتر کے ساتھ کھلا رکھیں گے: مصر

مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گزرگاہ رفح کراسنگ کو بغیر کسی تعطل کے کھلا رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

‘رفح کراسنگ دو طرفہ آمدو رفت کے لیے کھول دی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گزرگاہ 'رفح کراسنگ' کو آج منگل سے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کی واپسی کے بعد رفح گزرگاہ کا کنٹرول حماس نے سنبھال لیا ہے۔

مصر میں انقلاب کی سالگرہ پر غزہ کی رفح‌ کراسنگ بند کردی گئی

مصری حکام نے 25 جنوری 2011ء کے انقلاب کے موقع پر غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح غیرمعینہ مدت کے لیے دو طرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔

اسرائیلی وزیر کی قاہرہ میں عالمی اقتصادی کانفرنس میں شرکت

اسرائیل کے توانائی کے وزیر یوفال شٹائنٹس نے اتوار کے روز مصر کے صدر مقام قاہرہ میں منعقدہ بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کی۔

مصر پاکستان سے JF-17 تھنڈر طیارے خریدنے کا خواہاں، اسرائیل کو تشویش

پاکستان کے تیار کردہ انتہائی خوفناک طیارے JF17 تھنڈر اسرائیل کیلئے بہت بڑا خطرہ بن گئے

مصر کی غزہ کی بین الاقوامی گزرگاہ رفح کو جلد کھولنے کی یقین دہانی

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح سے سرکاری اہلکاروں کے ہٹائے جانے کے بعد غزہ کی حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے گذرگاہ کا کنٹرول سنھبال لیا ہے۔ دوسری جانب حماس کے ایک رہ نما نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کے ہٹائے جانے کےبعد بند کی گئی رفح گذرگاہ جلد ہی کھول دی جائے گی۔

تشدد اور توڑپھوڑ کیس میں اخوان کے مرشد عام سمیت جماعت کی قیادت بری

مصرکی ایک اپیل عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع اور جماعت کے دیگر سرکردہ رہ نمائوں کو "مسجد استقامۃ" تشدد کیس میں بری کر دیا ہے۔

فلسطینی تنظیموں نے "رفح” گذرگاہ سے اہلکار ہٹانے کا فیصلہ مسترد کر دیا

فلسطین کی سرکردہ سیاسی جماعتوں اور مذہبی تحریکوں نے صدر عباس کے حکم پر رفح گذرگاہ سےسرکاری اہلکار ہٹائے جانےکا فیصلہ قومی دشمنی پرمبنی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ رد عمل میں فلسطینی جماعتوں کا کہنا ہے کہ صدر عباس نے رفح گذرگاہ سے اہلکار ہٹا کر مصر اور فلسطینی قوم کی سلامتی کو دائو پر لگا دیا ہے۔

حسنی مبارک کا حماس پر مصر میں مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کا عدالت میں حماس پر مداخلت کا الزام مسترد کردیا ہے۔ حماس کی طرف سے کہاگیا ہے کہ جنوری 2011ء کے دوران مصر میں ہونے والی عوامی بغاوت میں حماس کا کوئی کردار نہیں۔ مصر کے سابق صدر نے حماس پر مداخلت کا بے بنیاد اور جھوٹا الزام عاید کیا ہے۔

مصر میں سیاحوں کی بس میں بم دھماکے پرحماس کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" نے مصرمیں سیاحوں کی ایک بس پر بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے مصر کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔