
مصر: ریلوے اسٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی،25 افراد جاں بحق
جمعرات-28-فروری-2019
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رمسیس کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر زور دار آگ لگنے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
جمعرات-28-فروری-2019
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رمسیس کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر زور دار آگ لگنے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
جمعہ-22-فروری-2019
مصر کی وزارت تعلیم نے عرب تاریخ اور جغرافیے کی ایک کتاب میں فلسطین کے نقشے پر اسرائیل کا نام شائع ہونے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
منگل-12-فروری-2019
روس کی دعوت پرفلسطین کی 10 بڑی جماعتوں کے وفود اتوار کو ماسکو پہنچے جہاں انہوں نے کل سوموار کو دو روزہ مذاکرات کا آغاز کیا۔
پیر-11-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ اور مصر کی سرحد پرایک سرنگ میں دم گھٹنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔
جمعہ-8-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکومت کی طرف سے قاہرہ کی میزبانی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ حماس نے فلسطینی جماعتوں میں مصالحت کے لیے قاہرہ کی طرف سے دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے مصری کردار کی تحسین کی ہے۔
بدھ-6-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک وفد نے گذشتہ روز مصر کے اسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں پر زیرعلاج غزہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔
منگل-5-فروری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں وفد نے گذشتہ روز قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں امن وامان، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کےامور پر بات چیت کی گئی۔
پیر-4-فروری-2019
مصری پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ایک سرکاری بیان میں پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی عبدالعال کو پیش کی جانے والی آئینی ترامیم کی وجوہات واضح کی گئی ہیں۔
پیر-4-فروری-2019
فلسطینی دھڑوں میں مصر کی زیر نگرانی مصالحتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے فلسطین کی دو بڑی تنظیموں 'حماس' اور 'اسلامی جہاد' کے رہ نما قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
ہفتہ-2-فروری-2019
مصر کا ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی وفد جمعرات کو خصوصی دورے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پہنچا جہاں وفد نے فلسطینی سیاسی قیادت کے ساتھ بات چیت کی ہے۔