پنج شنبه 01/می/2025

مصر

حماس کی قیادت اور مصری وفد کی غزہ میں ملاقات

حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اتوار کے روز غزہ کی پٹٰی میں تحریک کے دفتر میں مصری انٹیلیجنس وفد کے ساتھ ملاقات کی۔

مصرمیں 81 سیاسی قیدی سزائے موت کے منتظر

مصر کی فوج داری عدالتوں کی طرف سے سیاسی قیدیوں کو موت کی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اگست میں مزید ایک درجن قیدیوں کو سزائے موت کی سزا سنائے جانے کے بعد توثیق کے لیے فیصلے مفتی اعظم کے پاس بھیجے گئے۔

حماس کے وفد کی مصر کے 4 روزہ دورے کے بعد غزہ واپسی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے چار روزہ کامیاب دورے کے بعد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی واپس پہنچ گیا ہے۔

حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس) کے وفد کی سیاسی بیورو کے رکن روحی مشتھی کی قیادت میں مصری رہنماووں سے بات چیت کے لیے قاہرہ آمد۔

حماس کا اعلیٰ اختیاراتی خصوصی دورے پر مصر پہنچ گیا

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد منگل کے روز مصر کے دورے پرقاہرہ پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت حماس رہ نما روحی مشتہی کر رہے ہیں۔

مصرنے فلسطین کی رفح گذرگاہ تین روز کے لیے بند کر دی

مصری حکام نے فلسطین کی بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو تین کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

حماس کی مصر میں دہشت گردانہ حملوں میں شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے مصرمیں گذشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

مصر میں منعقدہ ‘مشرقی بحیرہ روم گیس فورم’ اجلاس میں اسرائیل کی شرکت

مشرقی بحیرہ روم گیس فورم کا مشترکہ اجلاس آج جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں‌ہوگا۔ مصر کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں اسرائیلی وزیر پٹرولیم بھی شرکت کرے گا۔ اس کے علاوہ مشترکہ پروجیکٹ کے دیگر ارکان میں قبرص، یونان، فلسطینی اتھارٹی ، اٹلی اور اردن کے مندوبین بھی شریک ہوں گے۔

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد اسرائیل سے بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا

مصری سیکیورٹی حکام کا اعلیٰ سطحی وفد تل ابیب میں صہیونی حکام کے ساتھ بات چیت کے بعد غزہ پہنچ گیا ہے، جہاں وہ فلسطینی مزاحمتی قیادت کے ساتھ بات چیت کرے گا۔

مصر میں چوتھا’ھرم’ زائرین کے لیے کھول دیا گیا

مصر کی وزارت آثار قدیمہ وسیاحت نے مرمت کے کام کی تکمیل کے بعد چوتھے 'اھرام' کو زائرین کے لیے کھول دیا ہے۔ 'اللاھون' کے نام سے منکشف ہونے والا یہ ھرم الفیوم گورنری میں واقع ہے۔