
لبنان، مصر اور شام میں پیدا ہونے والوں کا فلسطینی شجرہ نسب!
بدھ-8-جنوری-2020
نئے سال کے آغاز میں نمرعبید نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی پر مسلح فلسطینی انقلاب کی 55 ویں سالگرہ مختلف انداز میں آئی۔
بدھ-8-جنوری-2020
نئے سال کے آغاز میں نمرعبید نامی ایک فلسطینی نژاد لبنانی پر مسلح فلسطینی انقلاب کی 55 ویں سالگرہ مختلف انداز میں آئی۔
پیر-23-دسمبر-2019
اسرائیلی حکومت نے گذشتہ روز مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ طورپر منظوری دے دی۔ اسرائیل کی طرف سے مصر کو گیس کی سپلائی آئندہ ماہ سے شروع ہوجائے گی۔
بدھ-18-دسمبر-2019
اسرائیلی حکومت نے گذشتہ روز مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ طورپر منظوری دے دی۔
بدھ-4-دسمبر-2019
مصر نے پہلی بار فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کو اپنی سرزمین پر سیاسی شعبے کا اجلاس منعقد کرنے کی اجازت دی ہے۔
جمعرات-21-نومبر-2019
مصر کی سب سے بڑی دینی اور علمی درس گاہ جامعہ الازھرنے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر سے متعلق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔ جامعہ الازھر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ کے بیان نے عرب اقوام کو سخت غم غصے سے دوچار کیا ہے اوران کے بیان سے فلسطینیوں اور عربوں کے ساتھ شدید نفرت ظاہرہوتی ہے۔
جمعہ-15-نومبر-2019
مصر کی کوششوں سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوج کےدرمیان تین روز سے جاری لڑائی روکنے کے بعد عارضی جنگ بندی پر اتفٓاق ہوگیا ہے۔
بدھ-13-نومبر-2019
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی یلغار کے بعد مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف مصر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ مصری قیادت سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے بات چیت کریں گے۔
اتوار-6-اکتوبر-2019
مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج اتوار کے روز بند کرنے کا اعلاان کیا ہے۔
پیر-30-ستمبر-2019
مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں پولیس نے ایک کارروائی میں 15 مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔
بدھ-11-ستمبر-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے دورے پر آئے مصری انٹیلی جنس اور سیکیورٹی امور کے وفد سے فلسطینی قیادت نے ملاقات کی۔