چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصر

مصرمیں کرونا سے مزید 8 ہلاکتیں اور 346 نئے مریضوں کی تصدیق

مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 8 افراد چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 346 کیسز سامنے آئے ہیں۔

مصر میں پھنسے فلسطینیوں کی جلد واپسی ممکن بنائی جائے گی:ابو نعیم

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سینیر سیکیورٹی عہدیدار میجر جنرل توفیق ابو نعیم نے کہا ہے کہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ 'رفح' کو جلد ہی فلسطینی پناہ گزینوں کی مصر سے واپسی کے لیے کھولا جائے گا۔

مصرمیں کرونا وائرس سے 36 افراد ہلاک، متاثرین کی تعداد 600 ہو گئی

مصری وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے اب تک 36 افراد ہلاک اور 600 متاثر ہوئے ہیں۔

مصرکے دو فوجی جرنیلوں کی کرونا سے ہلاکت، ھنیہ کی صدر السیسی سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے برادر عرب ملک مصر کے دو فوجی جرنیلوں کی کرونا وائرس کے نتیجے میں وفات پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور مصری قوم سے تعزیت کی ہے۔

مصر کی ممتاز دینی شخصیت ڈاکٹر محمد عمارہ کا انتقال

مصر اور فلسطین کی ایک ممتاز دینی شخصیت الشیخ ڈاکٹر محمد عمارہ 89 سال کی عمر میں کل ہفتے کے روز قاہرہ میں انتقال کرگئے۔

مصر کا ڈکٹیٹر حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ گیا

مصر کے سابق مطلق العنان صدر محمد حسنی السیّد مبارک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر92 سال تھی۔

مصر نے غزہ کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر شروع کر دی

مصر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر کنکریٹ کی دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے۔ اس دیوار کی تعمیر کا مقصد غزہ کی پٹی کے علاقے کو مکمل طورپر الگ تھلگ کرنا ہے۔

مصر کےسیکیورٹی وفد کا دورہ غزہ ، حماس کی قیادت سے ملاقات کے بعد واپسی

گذشتہ روز مصر کے اعلیٰ سطح کے سیکیورٹی وفد نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران مصری وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور بالخصوص غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور محصورین غزہ کی معاشی حالت بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بعد ازاں مصری وفد واپس چلا گیا۔

مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا

اسرائیلی ریاست اور جمہوریہ مصر کے درمیان گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے جزیرہ نما سیناء میں دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست سے اسرائیل کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

مصر کے پیسے سے دفاعی اداروں کو مضبوط بنائیں گے: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مصر کو گیس کی فروخت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر سے حاصل ہونے والی رقم سے اسرائیلی ریاست کے دفاعی اداروں کو مضبوط بنائیں گے۔