چهارشنبه 19/فوریه/2025

مسماری

نعلین قصبے پر دھاوا، زیر تعمیر مکان مسمار

اسرائیلی قابض فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع نعلین قصبے میں زیر تعمیر فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا۔

تباہ شدہ گھر کے ملبے پر شادی کی تقریب، قابض دشمن کو چیلنج

آج سے تقریباً ایک ماہ قبل ربیحہ الرجبی نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے سلوان میں اپنے خاندان کے گھر سے اپنے دولہا سے شادی کرنے کا خواب دیکھا لیکن وہ گھرقابض ریاست کے بلڈوزر کی وجہ سے پلک جھپکنے میں مسمار کردیا گیا اور اس گھر میں دلہن کا شادی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔

اسرائیل کے ہاتھوں 2021 میں فلسطینیوں کے1032 مکانات کی مسماری

عرب اسٹڈیز ایسوسی ایشن کے لینڈ ریسرچ سینٹر نے ایک فیلڈ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض افواج کی طرف سے 2021 میں کی گئی مسماری، شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف مسماری کی منظم پالیسی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

فلسطین کا "عراقیب” گاؤں 202 ویں مرتبہ صہیونی فوج کے ہاتھوں مسمار

اسرائیل کے قابض فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے"العراقیب" گاؤں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور قصبے کو 202 ویں مرتبہ بلڈوز کرکے ایک بار پھر بے آسرا خواتین اور بچوں کو کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی 18 سہولیات مسمار کردیں

کل بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نےغرب اردن میں فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر مسماری کی مہم شروع کی جس سے مغربی کنارے اور القدس میں رہائشی اور زرعی سہولیات اور باڑیں مسمار کردیں۔

العراقیب گاؤں 201 ویں بار مسمار

اسرائیلی قابض فوج نے آج صحرائے نقب کے جنوبی علاقے میں فلسطینی بدوی گاؤں العراقیب کو 201 ویں مرتبہ مسمار کر دیا۔

مکانات مسماری اور نقل مکانی مہم کے خلاف شدید احتجاج

اسرائیلی قابض اتھارٹی (IOA) نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع شعفات پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی گھر مسمار کر دیا۔

جرادات خاندان زیرِ عتاب

اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی آدھی رات کے بعد مغربی جنین کے گاؤں سیلہ الحارثیہ پر دھاوا بول کر قید کاٹتے کے دو قیدیوں کے گھروں کو تباہ کر دیا۔

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے زبرستی مکان مسمار کرادیا

قابض اسرائیلی حکام نے کل جمعہ کے روز شمالی بیت المقدس میں بیت حنینا کے مقام ایک فلسطینی خاندان سے زبردستی اس کا مکان مسمار کرادیا۔

جنوری میں القدس سے 220 فلسطینی گرفتار، 34 مکانات مسمار

القسطل نیوز نیٹ ورک نے جنوری کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے مضافات سے تقریباً 220 فلسطینیوں کی قابض اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔