
صہیونی حکام کی رام اللہ اور بیت المقدس میں مکانات مسمار کرنےکی دھمکی
جمعرات-6-اگست-2020
قابض اسرائیلی اتھارٹی نے بدھ کے روز بیت المقدس اور رام اللہ میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی مہم کو تیز کرنے کے عمل کے طور پر فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے۔