
إسرائيل نے اللد شہر میں فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا
جمعہ-11-ستمبر-2020
إسرائيلی حکام نے جمعرات کے روز 1948کے مقبوضہ علاقے میں اللد شہر میں فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر کے اسکے رہاءشیوں کو بے گھر کر دیا۔
جمعہ-11-ستمبر-2020
إسرائيلی حکام نے جمعرات کے روز 1948کے مقبوضہ علاقے میں اللد شہر میں فلسطینی شہری کا مکان مسمار کر کے اسکے رہاءشیوں کو بے گھر کر دیا۔
جمعرات-10-ستمبر-2020
قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰکی قبہ الصخرہ کے مقام کے قریب واقع ایک فلسطینی شہری کا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔
بدھ-9-ستمبر-2020
اسرائیلی بلڈوزروں نے بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ شہر کے مغرب میں واقع راس کرکر گاؤں میں فلسطینی کے 22 زیتون کے درخت اکھاڑ دیئے۔
منگل-1-ستمبر-2020
قابض صہیونی ریاست کا ریاستی جبر جاری ہے۔ بیت المقدس میں ایک اورفلسطینی شہری سے اس کا مکان اسی کے ہاتھوں مسمار کرا دیا گیا۔
جمعرات-27-اگست-2020
اسرائیلی غاصب فوج نے جمعرات کی صبح بغیر لائسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر ، جینن کے جنوب مغرب میں واقع ، عرابہ قصبے میں ایک بڑھئی کی دکان مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔
اتوار-23-اگست-2020
قابض صہیونی حکام نے ہفتے کے روزمقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں وادی حمص میں فلسطینی شہریوں کو رہاءشی عمارتیں مسمار کرنے کے ارادے سے آگاہ کیا۔
منگل-11-اگست-2020
قابض اسرائیلی حکام نے منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع سلوان میں طحان خاندان کا ملکیتی ایک تین منزلہ مکان مسمار کردیا اور اس کے مکینوں کو بے گھر کردیا۔
پیر-10-اگست-2020
قابض اسرائیلی فورسز (آئی او ایف) نے پیر کی صبح بیت المقدس کے جنوب میں واقع خربہ بیت سکریہ شہر میں ایک فلسطینی مکان کومسمار کردیا۔
پیر-10-اگست-2020
قابض صہیونی حکام نے ریاستی جبر اور نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے الطیرہ میں ایک فلسطینی شہری سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔
جمعہ-7-اگست-2020
القدس میں یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری پر نظر رکھنے والے 'میدان القدس' نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکام کی طرف سے فلسیطنیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری ہے۔ جولائی کے اوائل سے اب تک قابض صہیونی حکام کے ہاتھوں فلسطینویں کے 24 مکانات مسمار کیے گئے ہیں۔