پنج شنبه 01/می/2025

مسماری مہم

اسرائیلی فوج نے مشرقی نابلس میں ایک عمارت مسمار کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیت دجن کے نواحی مقام فروش میں ایک عمارت مسمار کردی۔

قابض صہیونی فوج کی نابلس میں دوکانیں ہموار کرنے کی دھمکی

قابض اسرائیلی فوجیوں نے طولکرم میں فلسطینی زرعی زمینوں کا بڑا حصہ ہموار کر دیا اور نابلس میں فلسطینی عمارتیں مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔

قابض صہیونی فوج نے بیت لحم کے مشرق میں فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا۔

قابض صہیونی فوج نے نابلس میں تین زرعی ڈھانچے تباہ کر دئیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے نابلس میں دوما قصبے کے جنوبی علاقے میں تین زرعی عمارتیں مسمار کر دیں۔

ابو دیس میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے لیے اسرائیلی نوٹس

قابض صہیونی ریاست نے امریکی منصوبے'سنچری ڈیل' کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں اور دیگر املاک کی مسماری میں اضافہ کردیا ہے۔

بیت المقدس:فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جبل المکبر کےمقام پر مقامی فلسطینی ماھر نصار کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔

قابض صہیونی فوج نے الخلیل میں رہائشی عمارت کو مسمار کر دیا

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے جنوب میں الساموا قصبے کے مشرق میں رہائشی عمارت کو مسمار کر دیا۔

اسرائیلی ریاستی جبر،ایک اور فلسطینی اپنا مکان خود مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جبل المکبر کےمقام پر مقامی فلسطینی علی جعا بیص کو زبردستی اس کا مکان مسمار کرنے پرمجبور کردیا۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں اسیران کے چار گھر مسمار کر دئیے

قابض اسرائیی فوج نے الخلیل میں بیت کحیل قصبے پر دھاوا بولا اور فلسطینی اسیران کے ملکیتی چار مکانات کو مسمار کر دیا۔

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی مکانات مسمار کر دئیے

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ابو النور بدوی میں فلسطینی مکان مسمار کر دیا۔