پنج شنبه 01/می/2025

مسماری مہم

قابض صہیونی فوجیوں نے عناتا قصبے میں زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا

اسرائیلی قابض فورسز (آف) نے یروشلم کے شمال مشرق میں واقع عناتا قصبے میں زیر تعمیر فلسطینی مکان کو مسمار کردیا۔

قابض صہیونی حکام نے سلوان میں مکان مسمار کر دیا

قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں سلوان ضلع میں غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والےخاندان کو بے گھر کردیا۔

القدس میں فلسطینی خاندان اپنا گھرخود مسمار کرنے پر مجبور

قابض صہیونی بلدیہ نے اسرائیلی ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرقی علاقے الصورکالونی میں ایک فلسطینی رباعیہ خاندان سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔

قابض صہیونی حکام نے فلسطینی ماں اور آٹھ بچوں کو بے گھر کر دیا

قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں غیرقانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر مکان کو مسمار کر کے فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نے قلندیہ کے قریب تجارتی املاک تباہ کر دیں

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں الرام قصبے کے داخلی دروازے اور قلندیہ کراسنگ کے آس پاس فلسطینی تاجروں اور فٹ پاتھ پر چلنے والے ہاکروں کے ملکیتی تجارتی سامان کے سٹال اور املاک کو تباہ کر دیا۔

قابض صہیونی فوجیوں نےالخلیل میں فلسطینی خاندان کودوسری بار بےگھر کردیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کی صبح ایک فلسطینی خاندان کے عارضی طور پر قائم گھر کو مسمار کرکے بے گھر کردیا یہ گھر انہوں نے اپنے مکان کی جگہ قائم کیا ہوا تھا جسے اسرائیلی بلڈوزروں نے مسمار کر دیا تھا۔

القدس میں فلسطینی شہری اپنا گھر خود مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی بلدیہ نے اسرائیلی ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئےمقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر کے مقام پر ایک فلسطینی ماجد جعابیص سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرا دیا۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں فلسطینیوں کی چھ املاک مسمار کردیں

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے قابض فوج نے جبل المکبر کی الصلعہ کالونی میں مقامی فلسطینی شہری محمد زعاترہ کی چھ زیرتعمیردکانیں مسمار کردیں۔

قابض صہیونی حکام نےجبل المکبرمیں فلسطینیوں کےملکیتی مکانات مسمارکردئہے

قابض صہیونی اتھارٹی مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں جبل المکبر میں زیر تعمیر متعدد مکانات مسمار کرے گی۔

القدس میں بیوہ فلسطینی خاتون اپنا گھرخود مسمار کرنے پرمجبور

قابض صہیونی بلدیہ نے اسرائیلی ریاستی جبر کی ظالمانہ پالیسی پرعمل کرتے ہوئےمقبوضہ بیت المقدس میں ایک بیوہ خاتون سے اس کا مکان زبردستی مسمار کرادیا۔