مسجد اقصیٰ میں تراویح اور فجر کی نمازوں کے روح پرور مناظر
جمعہ-18-مئی-2018
ماہ صیام کے آتے ہی فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں نمازوں کی ادائی کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔

جمعرات-17-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-14-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-11-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-10-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-7-مئی-2018
درجنوں یہودی آبادکاروں نے بیت المقدس میں موجود مسلمانوں کے سب سے مقدس مقام 'مسجد اقصیٰ' پر دھاوا بول دیا اور اس کے احاطے میں داخل ہوکر مسجد کی بے حرمتی کی۔
اتوار-6-مئی-2018
اسرائیل کے درجنوں یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز پولیس کی بھاری تعداد میں مسجد اقصیٰ پر ہلہ بول دیا۔ خبر رساں ادارے "قدس پریس" کے مطابق اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری کی نگرانی میں تقریباً 57 آبادکاروں پر مشتمل جتھہ مراکشی دروازے کی جانب سے مسجد میں داخل ہوا۔
اتوار-6-مئی-2018
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی رہائشی فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی حکام نے ایک ماہ کے لئے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا ہے۔
منگل-1-مئی-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-30-اپریل-2018
اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے متصل الرحمۃ قبرستان میں گھس کر قبروں کی بے حرمتی کی اور وہاں پر اگلنے والے پودوں کو کیمیائی مواد چھڑ کر تلف کردیا۔