شنبه 03/می/2025

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 68 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز68یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

70 ناپاک صہیونی مسجد اقصیٰ میں داخل، اشتعال انگیز حرکات

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز70 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ماہ صیام میں یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کے روز 82 یہودی آباد کار اور اسرائیلی پولیس اہلکاروں فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

’شوق دیدار الاقصیٰ‘ کا صہیونی رکاوٹوں سے مقابلہ

ماہ صیام آتے ہی فلسطین میں بسنے والے ہرمسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ مسجد اپنا زیادہ سے زیادہ وقت مسجد اقصیٰ میں عبادت وریاضت میں گزارے۔ مگر فلسطینیوں اس خواہش کی تکمیل میں صہیونی ریاست ایک بڑی رکاوٹ بن کر کھڑی ہوتی ہے۔

امریکی سفیر مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی مذموم مہم کا علم بردار ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈمین مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی صہیونی شرمناک اور اشتعال انگیز مہم میں پیش پیش ہے۔

امریکا اور اسرائیل قبلہ اول کوشہید کرنے کا ماحول بنا رہے ہیں:مفتی اعظم

فلسطین اور دیار مقدسہ کے مفتی اعظم الشیخ محمد احمد حسین نے متنبہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل دیگر صہیونی قوتوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجدا قصیٰ کو شہید کرکےاس کی جگہ مذموم ہیکل سلیمانی کے قیام کا ماحول بنا رہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کےدیرینہ محافظ ڈیوٹی پر روزے کی حالت میں چل بسے

مسجد اقصیٰ کے ایک دیرینہ محافظ گذشتہ روز قبلہ اول کی حفاظت کی ذمہ داری انجام دیتے ہوئے روزے کی حالت میں عارضہ قلب کے باعث اچانک انتقال کرگئے۔

’مسجد اقصیٰ کی جگہ ہیکل سلیمانی‘ متنازع پورٹریٹ کا امریکی سفیر کو تحفہ

اسرائیل کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں ایک متنازع تصویر گردش کر رہی ہے جس میں مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تصویر بنائی گئی اور وہ پورٹریٹ اسرائیل میں متعین امریکی سفیرڈیوڈ فریڈمین کوتحفے میں پیش کیا گیا ہے۔

تین سو کے قریب یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

ساٹھ ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں اجتماعی نماز تراویح

فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ شب 60 ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی رکاوٹیں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں اجتماعی نماز تراویح ادا کی۔