شنبه 03/می/2025

مسجد اقصیٰ

جمعرات کو 56 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

جولائی میں 5 ہزار یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاووں کا نیا ریکارڈ

روز مرہ کی طرح صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعرات کو 124 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

دیوار براق میں دراڑیں، قبلہ اول کی شہادت کی صہیونی سازش؟

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی صہیونی سازشوں میں ایک خوفناک حربہ قبلہ اول کی بنیادوں تلے کھدائی اور مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی سازش بھی ہے۔

صہیونی مذہبی دہشت گردی، 19 فلسطینیوں کا قبلہ اول میں داخلہ بند

قابض صہیونی فوج کی مذہبی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 19 فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے ہونے اور نماز کی ادائیگی پر پابندی عاید کر دی۔

مسجد اقصیٰ کے خلاف شرانگیز صہیونی مہم بند کی جائے: وزیراوقاف

فلسطینی وزیر برائے مذہبی امور الشیخ یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو روز مرہ کی بنیاد پر یہودی شرپسندوں کی اشتعال انگیز کارروائیوں اور خطرناک حملوں کا سامنا ہے۔ مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کے دفاع کے لیے صرف بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔

فلسطینی نمازیوں کی مسجد اقصیٰ آمد پر پابندیاں عاید

فلسطینی محکمہ اوقاف کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔

بدھ کو 116 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

دو روز میں 400 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی کھدائیوں کے نتیجے میں ’دیوار براق‘ کا ایک حصہ زمین بوس

فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں دیوار براق کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا ہے۔