شنبه 03/می/2025

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 187 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

مسلمان ’مُشترکہ دشمن‘ کے خلاف سیسہ پلائی دیواربن جائیں: امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے کہا ہے کہ عرب اور مسلمان ممالک نے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں۔

ایک سال میں 28 ہزار800 یہودی قبلہ اول کی بے حرمتی کے مرتکب

مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار ایک تنظیم ’امناء جبل الھیکل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ عبرانی سال کے دوران 28 ہزار 800 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 1967ءکے بعد ایک سال میں یہودیوں کی قبلہ اول پردھاوے بولنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔

’صحن براق‘ میں توسیع اسرائیل کا گھناؤنا منصوبہ!

اسرائیلی ریاست اور اس کے تمام ذیلی سیاسی، سیکیورٹی، فوجی اور انٹیلی جنس ادارے مسجد اقصیٰ پرحملوں کے منصوبوں کو دن رات آگے بڑھانے کے لیے سرگرم اور قبلہ اول کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے لیے سرگرداں ہیں۔

اسرائیلی پولیس اہلکار شراب کی بوتلیں لے کر مسجد اقصیٰ میں داخل

یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسرائیل کے ایک پولیس افسر کو شراب کی بوتلیں ہاتھ میں اٹھائے مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرۃ میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسرائیلی وزیر سمیت 260 یہودیوں کا قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوا

عبرانی سال نو اور اس مناسبت سے اسرائیل کے مذہبی تہوار کی آڑ میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی حکومت کے ایک انتہا پسند وزیر سمیت 258 یہودیوں نےمسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 121 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

’طلباء برائے ہیکل‘ کے جواب میں ’نصرت الاقصٰی‘ مہم کا آغاز

مقبوضہ فلسطین میں اس وقت مسجد اقصیٰ کے دفاع اور مقدس مقام کے خلاف دو متوازی مہمات جاری ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے قریب اسرائیلی پولیس نہتے فلسطینی نمازیوں پر پل پڑی

قابض صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائی کے لیے آئے فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

اسرائیل موقع سے فائدہ اٹھا کر یہودی بستیاں بنا رہا ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔