یکشنبه 04/می/2025

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 96 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 96 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 186 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 186 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو 43 یہودی قبلہ اول میں داخل، مقدس مقام کی بے حرمتی

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 43 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

درجنوں آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس میں موجود قبلہ اول مسجد اقصیٰ صہیونی سازشوں کا مسلسل شکار ہے اور اب ایک بار پھر اسرائیلی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد پولیس فورس کی حفاظت میں المغاربہ گیٹ سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئی۔

مسجد اقصیٰ میں طاقت کا توازن نہ بگاڑا جائے: کویت

کویت نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے اندر طاقت کا توازن بگاڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کویت نے اس موقع پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی بھی مذمت کی۔

مسجد اقصیٰ پر درجنوں یہودیوں کا دھاوا

اسرائیلی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس کی حفاظتی تحویل میں مسجد اقصیٰ کے احاطے پر دھاوا بول دیا۔

اسرائیلی وزیر زراعت سمیت 53 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی وزیر زراعت اور انتہا پسند لیڈر "اوری ارئیل" سمیت 53 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

میلاد النبی کے موقع پر فلسطینی مسجد اقصیٰ کے لیے رخت سفرباندھ لیں:صبری

ممتاز عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کل منگل کے روز مسجد اقصیٰ میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

منگل کو 63 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 63 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 73 یہودی قبلہ اول میں گھس گئے

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 73 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔