
اسرائیلی فوج کی رکاوٹ کی وجہ سے دل کی مریضہ فلسطینی خاتون دم توڑ گئی
پیر-17-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے ایک مریضہ کو اسپتال لے جانے سے روک دیا جس کے نتیجے میں وہ مسجد اقصیٰ میں دم توڑ گئی۔
پیر-17-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج نے ایک مریضہ کو اسپتال لے جانے سے روک دیا جس کے نتیجے میں وہ مسجد اقصیٰ میں دم توڑ گئی۔
منگل-11-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں سمیت 127 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-10-دسمبر-2018
اسرائیلی حکومت کے ایک انتہا پسند وزیر اوری ارئیل کی قیادت میں گذشتہ روز سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔
جمعہ-7-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروںکی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں 2020 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں سمیت 152 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
اردن کی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں کی امانت ہے جس پر کسی دوسری قوم اور ملت یا مذہب کے پیروکاروں کا کوئی حق نہیں۔
بدھ-5-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں سمیت 56 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-4-دسمبر-2018
یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پر سوموار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔ آخری اطلاعات تک سوموار کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند رکن کنیسٹ کی قیادت میں 80 یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-3-دسمبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 54 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-30-نومبر-2018
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 170 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔