
لبنان میں حماس کے زیراہتمام دفاع قبلہ اول مظاہرہ
ہفتہ-23-فروری-2019
جمعہ کے روز لبنان کے شہر صیدا میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کی اپیل پر قبلہ اول کے دفاع حوالے سے ایک مظاہرے کا اہتمام کیا گیا جس میں لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین اور مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔