یکشنبه 11/می/2025

مسجد اقصیٰ

دسیوں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

قطری آرٹسٹ کا تیار کردہ’قبۃ الصخرۃ’ کا ماڈل ترک صدر کو تحفے میں پیش

قطر کے ایک آرٹسٹ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام'قبۃ الصخرۃ' کا تیار کردہ ماڈل ترک صدر طیب ایردوآن کو تحفے میں پیش کیا گیا۔

اسرائیل سے دوستی کرنے والے ملک قبلہ اول گنوانا چاہتے ہیں: علماء کونسل

بین الاقوامی علماء اتحاد نے مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی حالیہ اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی دشمن سے تعلقات قائم کرنے والے ممالک کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

قبلہ اول پر صہیونی یلغار مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے: قطر

قطر نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی یلغار کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالم اسلام پر قبلہ اول کے دفاع کے لیے موثر حکمت عملی وضع کرنے پر زور دیا ہے۔

سخت حفاظتی حصار میں ہزاروں مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود ہزاروں مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو حراست میں لے لیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی تنظیموں کا کل جمعہ دفاع قبلہ اول کے لیے نفیر عام کا اعلان

فلسطینی تنظیموں نے مسجد اقصیٰ کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کے خلاف اور مقدس مقام کے تاریخی اور اسلامی تشخص کے دفاع کے لیے ملک بھر میں 'نفیرعام' کا اعلان کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے تقدس کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 60 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

اسرائیلی فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی.

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینی مسجد اقصیٰ میں!

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے القدس میں کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔