دوشنبه 12/می/2025

مسجد اقصیٰ

اسرائیلی پولیس نے باب الرحمہ کھولنے پر دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ میں باب الرحمہ نامی مقام عبادت کے دروازے کھولنے کے بعد یروشیلم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 80 یہودی آباد کار قبلہ اول میں ‌داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 80 یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قبلہ اول سے بے دخل کر دیا

اسرائیلی حکام نے گذشتہ روز بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 15 دن سے 6 ماہ تک کی پابندی عاید کر دی۔

اسرائیلی پولیس کی درجنوں آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی کی اجازت

درجنوں یہودی آبادکاروں نے اتوار کے روز پولیس کے سخت پہرے میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ۔

درجنوں یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں قبلہ اول کی بے حرمتی

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں 78 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

چالیس ہزار فلسطینیوں نے قبلہ اول میں نماز جمعہ ادا کی

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود ہزاروں مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی عدالتوں‌ کو فیصلوں کا کوئی اختیار نہیں: اوقاف

فلسطینی اوقاف اور امور برائے مسجد اقصیٰ نے کہا ہے کہ صہیونی عدالتوں کو قبلہ اول کے حوالے سے فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔

آبادکار جھتوں اور اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

کم سے کم ساٹھ یہودی آبادکاروں پر مشتمل جھتے نے جمعرات کے روز پولیس کی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصیٰ کے متعدد مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی کوئی سازش قبول نہیں کریں‌ گے: کویت

کویت کی حکومت نے مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی صہیونی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول کی نگرانی اور اس کی زمانی ومکانی تقسیم کا اسرائیلی مطالبہ کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔