دوشنبه 12/می/2025

مسجد اقصیٰ

سخت سیکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

صہیونی آباد کار جتھوں نے منہ اندھیرے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی

درجنوں صہیونی آبادکاروں نے منگل کی صبح پولیس کی سخت حفاظت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

مارچ کے دوران مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کے 100 واقعات

فلسطینی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2019ء کے دوران یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ اور الخلیل شہر میں واقع مسجد ابراہیمی پر 100 حملے کیے اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے 50 محافظ گرفتار کرلیے

قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے تاریخی باب الرحمت کو کھلوانے کے آپریشن کے دوران مسجد کے 50 سے زاید محافظ حراست میں لے لیے ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے محافظ پر تشدد کے بعد گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ پر تشدد کے بعد انہیں حراست میں لے لیا۔

یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودیوں کا قبلہ اول پردھاوا

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

برازیلی اپوزیشن نے سفارت خانے کی القدس منتقلی کا فیصلہ مسترد کر دیا

برازیل کی اپوزیشن اور پارلیمنٹ کے چیئرمین نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔

شب معراج کی برکات سمیٹنے ہزاروں فلسطینیوں کی قبلہ اول آمد

کل بدھ کی شام ہزاروں فلسطینی شہری شب معراج کے فیوض و برکات سمیٹنے مسجد اقصیٰ پہنچے اور مقدس مقام میں رات بھر عبادت و ریاضت میں بسر کی۔

القدس کے حوالے سے جرات مندانہ موقف پر دبائو کا سامنا ہے: اردن

اردنی حکومت نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے جرات مندانہ موقف اختیار کرنے پر عمان کو بعض قوتوں کی طرف سے دبائو کا سامنا ہے۔

مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچنا حرمین کو نقصان پہنچنے کا مترادف ہے: علماء

بین الاقوامی علماء اتحاد نے عالم اسلام سے نصرت الاقصیٰ اور محصورین غزہ کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔