
منگل کو 266 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا
بدھ-24-اپریل-2019
کل منگل کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-24-اپریل-2019
کل منگل کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-23-اپریل-2019
درجنوں صہیونی آبادکاروں نے منگل کی صبح پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جبکہ فلسطینی عبادت گزاروں پر مسجد اقصٰی میں داخلے پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔
منگل-23-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہ نما عبدالرحمان شدید نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آبادکاروں کی یلغار اور مسجد ابراہیمی کی بار بار بندش کا مقابلہ فلسطینیوں کی متحد اور جامع مزاحمت سے ہی کیا جاسکتا ہے۔
پیر-22-اپریل-2019
قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں آج سوموار کو 200 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-20-اپریل-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود ہزاروں مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
جمعہ-19-اپریل-2019
کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-16-اپریل-2019
مسجد اقصیٰ کے حفاظتی عملے کے کمروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کمروں میں موجود کپڑے اور دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ہفتہ-13-اپریل-2019
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود پچاس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بڑی تعداد مں نمازی جمعہ ادا کرنے کے لیے نماز کی جگہ باب الرحمة میں جمع ہوگئے۔
جمعہ-12-اپریل-2019
قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-11-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران 8 بچوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر قابض فوج نے ایک دوسری کارروائی کے دوران قبلہ اول کے 'باب العامود' کو فلسطینیوں کے داخلے کے لیے بند کر دیا ہے۔