دوشنبه 12/می/2025

مسجد اقصیٰ

ماہ صیام کی آمد سے قبل مسجد اقصیٰ کی صفائی، قبۃ الصخرۃ کو غسل دیا گیا

ماہ صیام کی آمد سے قبل مسجد اقصیٰ کی صفائی، ضروری مرمت اور استقبال رمضان کے لیے تزئین وآرائش کی سرگرمیاں جاری ہیں۔

ایسٹر” تہوار کے دوران 2030 یہودیوں‌ کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودیوں کے مذہبی تہوار 'ایسٹر' کے موقع پر یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ ہفتےایسٹر تہوار کی آڑ میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 2030 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

انڈونیشیا میں ‘نصرت الاقصیٰ’ سرگرمیوں کا آغاز

القدس فائونڈیشن اور الاقصیٰ فرینڈ شپ آرگنایزیشن کے تعاون سے انڈونیشیا میں نصرت الاقصیٰ سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں 27 اپریل کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی نوجوان کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا

قابض اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز یروشلم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نوجوان کو متعدد روز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا ۔

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں کی اقصیٰ میں نماز جمعہ

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کی جانب جاتے ہوئے راستوں اور داخلی دروازوں پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری کی موجودگی کے باوجود پچاس ہزار فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق بڑی تعداد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے نماز کی جگہ باب الرحمة میں جمع ہوگئے۔

عالمی برادری قبلہ اول کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا نوٹس لے: قطر

قطر نے قبلہ اول کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے قبلہ اول کے دفاع کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کی تیاریاں عروج پر!

ماہ صیام کی آمد آمد ہے اور بالعموم پورے فلسطین اور بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کی تیاریاں پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ تیاریاں جاری ہیں۔

صہیونی آبادکار گروہ کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے جمعرات کی صبح پولیس کی سخت حفاظت میں مسجد اقصیٰ کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مذہبی تہوار کی آڑ میں دو گھنٹے میں 500 صہیونیوں کی قبلہ اول کی بےحرمتی

یہودیوں کے مذہبی تہوار 'ایسٹر' کے موقع پر یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جمعرات کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں صبح کے اوقات میں دو گھنٹے کے دوران 500 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

"ایسٹر” کے چوتھے روز 276 یہودیوں‌کے قبلہ اول پر دھاوے

یہودیوں کے مذہبی تہوار'ایسٹر' کے موقع پر یہودی آباد کاروں‌ کے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔