
مسجد اقصیٰکے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کو طلبی کا نوٹس جاری
اتوار-12-مئی-2019
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور ممتاز عالم دین الشیخ عمرالکسوانی کو پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
اتوار-12-مئی-2019
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور ممتاز عالم دین الشیخ عمرالکسوانی کو پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔
ہفتہ-11-مئی-2019
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں مقامی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی سے روکنے کے لیے طرح طرح کے حربوں کے جلو میں دو لاکھ فرزندان توحید نے مسجد اقصیٰ میں ماہ صیام کے پہلے جمعہ کی نماز ادا کی۔
جمعہ-10-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے مسجداقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ روزہ دار زخمی ہوگئے۔
جمعہ-10-مئی-2019
ماہ صیام کے پہلے جمعہ کو اسرائیلی فوج اور پولیس نے مسجد اقصیٰ کے اطراف اور پورے بیت المقدس کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر کے فلسطینی روزہ داروں کو مسجد میں آنے سے روکنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دوسری طرف فلسطین کے مختلف شہروں سے فلسطینی نمازیوں اور روزہ داروں کی قبلہ اول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-10-مئی-2019
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-8-مئی-2019
یہودی آباد کاروں کی طرف سے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اپریل میں 3 ہزار 658 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-7-مئی-2019
ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی مسجد اقصیٰ کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہو گئیں۔ گذشتہ دو روز کے دوران ہزاروں فلسطینی شہری اسرائیلی رکاوٹیں عبور کر کے نماز عشاء اور تراویح کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچنتے رہے ہیں۔
پیر-6-مئی-2019
دسیوں صہونی آبادکار رمضان المبارک کے پہلے روز پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔
جمعرات-2-مئی-2019
ایران کے مشرقی شہر مشہد میں بین الاقوامی ڈیزائن ورکشاپ برائے القدس کے حوالے سے 'صدی کی واپسی' کے عنوان سے بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
بدھ-1-مئی-2019
مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سیلمانی کے پرچارک انتہا پسند گروپوں نے یہودی آبادکاروں سے یکم جون کو 'متحدہ یروشلم' کے موقع پر حرم قدسی پر دھاوے بولنے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا مطالبہ کیا ہے۔