
دس لاکھ فالورز والا ‘القدس اور الاقصیٰ’ کا فیس بُک صفحہ بلاک کردیا گیا
بدھ-22-مئی-2019
سماجی رابطوں کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ویب سائیٹ 'فیس بک' نے مسجد اقصیٰ اور القدس کے حوالے سے فلسطین کا سب سے بڑا صفحہ جس کے فالورز کی تعداد ایک ملین سے زاید تھی کو بلاک کر دیا گیا ہے۔