
مسجد اقصیٰ کے دروازے کے نزدیک فلسطینی نوجوان عامر حلیبہ شہید
جمعہ-4-نومبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس کے افسر نے فائرنگ کر کے بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی کی شہادت کا یہ واقعہ یروشلم کے پرنے شہر میں سامنے آیا ہے۔
جمعہ-4-نومبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس کے افسر نے فائرنگ کر کے بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ فلسطینی کی شہادت کا یہ واقعہ یروشلم کے پرنے شہر میں سامنے آیا ہے۔
منگل-18-اکتوبر-2022
قابض اسرائیلی اتھارٹی نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم دو مزید فلسطینی کارکنوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ قابض اتھارٹی کا یہ معمول بن گیا ہے کہ وہ دوسرے چوتھے روز کسی نہ کسی کا مسجد اقصیٰ سے زبردستی نکال دیتی ہے یا داخلے سے جبری طور پر روک دیتی ہے۔
منگل-18-اکتوبر-2022
بیرون ملک فلسطینیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ' پاپولر کانفرنس ' نے فلسطینی عوام اور بالخصوص یروشلم کے رہنے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے یومیہ بنیادوں پر اپنی موجودگی کو بڑھائیں۔ تاکہ مسجد اقصیٰ کی مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان وقتی تقسیم کے اسرائیلی عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔
جمعہ-14-اکتوبر-2022
اسرائیل کی سخت پابندیوں کے باوجود ہزاروں مسلمان نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کی مسجدِ الاقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔
بدھ-12-اکتوبر-2022
ممتاز فلسطینی مبلغ شیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ مسجد اقصیٰ کی حیثیت تبدیل کرنے کی اسرائیلی سازشوں کا توڑ کرنے کے لیے احتجاجی مطاہرے کریں۔
منگل-11-اکتوبر-2022
بیت المقدس کے امور کے تجزیہ نگار اور محقق زیاد ابحیص نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل مسجد اقصیٰ کو یہودیانے اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کے لیے تین مختلف منصوبوں پرعمل پیرا ہے۔
پیر-10-اکتوبر-2022
آج صبح اور بعد دوپہر درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے پولیس حفاظت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
پیر-10-اکتوبر-2022
فلسطین اور بیرون ملک کے علماء نے مسجد اقصیٰ کی حمایت کے لیے قوم کی کوششوں کو تیز کرنے، مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی ثابت قدمی کی حمایت کرنے اور قابض ریاست کی جارحیت کو چیلنج کرنے اور اس کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
جمعرات-6-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض پولیس نے بدھ کی شام ایک بچے اور دوخواتین سمیت چھ مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ سے حراست میں لے لیا ہے۔
اتوار-2-اکتوبر-2022
یورپینز فار القدس نے اس امر پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر یہودی آباد کاروں مسجد اقصیٰ میں جا گھسنے اور وہاں تلمودی رسومات کی اجازت دیتا ہے تاکہ مسجد اقصیٰ کی مسلمہ حیثیت کو تبدیل کر سکے۔