
دسیوں صہیونی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
اتوار-9-جون-2019
دسیوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی سخت حفاظت میں گروپوں کی صورت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ۔
اتوار-9-جون-2019
دسیوں صہیونی آبادکاروں نے پولیس کی سخت حفاظت میں گروپوں کی صورت میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ۔
بدھ-5-جون-2019
اسرائیل کی قومی انفراسٹرکچر کمیٹی نے یہودی آبادکاروں اور غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں 55 ملین ڈالر کے متنازعہ کیبل کار سسٹم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
بدھ-5-جون-2019
اسرائیل کی قومی انفراسٹرکچر کمیٹی نے یہودی آبادکاروں اور غیر ملکی سیاحوں کی سہولت کے لئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں 55 ملین ڈالر کے متنازعہ کیبل کار سسٹم کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
منگل-4-جون-2019
مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے دھاووں کا ایک نیا اورخوفناک سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اتوار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں ایک ہزار سے زاید یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں، روزہ داروں اور معتکفین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں مسجد سے نکال باہر کر دیا گیا۔
پیر-3-جون-2019
علماء کی بین الاقوامی یونین نے بین لاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمان عبادت گزاروں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
پیر-3-جون-2019
فلسطین اور قدس کے عالمی اتحاد نے قابض اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تقدس کو پامال کرنے اور مسلمان عبادت گزاروں پر حملے کی مذمت کی اور اس بات پر پر زور دیا کہ عرب اور مسلمان قومیں یروشلم اور قبلہ اول کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔
پیر-3-جون-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یلغار اور قابض فوج اور پولیس کے ہاتھوں نمازیوں اور روزہ داروںپر وحشیانہ تشدد وحشیانہ اشتعال انگیزی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ قبلہ اول میں فلسطینی روزہ داروںکے خلاف صہیونی ریاست کے پرتشدد حربے عالم اسلام اور پوری مسلم امہ کے لیےایک آزمائش ہیں۔
پیر-3-جون-2019
مسجد اقصیٰ کے خطیب اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قبلہ میں ماہ صیام کے ایام میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں حاضری نے غاصب صہیونیوں کو بوکھلا کررکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز دسیوں یہودی آباد کاروں کی طرف سے قبلہ اول کی بے حرمتی کے لیے دھاوے اس بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے۔
اتوار-2-جون-2019
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا ، مسلمان عبادت گزاروں کو وحشانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور آنسو گیس کے گولے پھینکے جس کی وجہ سے بہت سے عبادت گزاروں کو سانس لینے میں مشکلات کو سامنا کرنا پڑا اور اسی دوران صہیونی پولیس نے کم ازکم 5 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ اور سینکڑوں صہیونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی اجازت دی۔
ہفتہ-1-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے آنے والے ایک 16 سالہ لڑکے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔