پنج شنبه 01/می/2025

مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے خلاف یہودی منصوبے ناکام بنائیں گے۔ شیخ رائد صلاح

انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد صلاح نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشوں اور اسے یہودیانے کی منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہے کہ اسرائیل کو کبھی کامیاب نہیں ہو دیں گے۔

حانوکا عید کے اعلان پر حماس کا انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے فلسطینی عوام سے مسجدِ اقصیٰ میں مستقل موجود رہنے کی اپیل کی ہے۔

شیخ عکرمہ کی طرف سے بین گویر کے بیان کی مذمت

ممتاز مبلغ اسلام شیخ عکرمہ صبری نے اسائیلی کے متوقع وزیر داخلہ بین گویر کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں بین گویر نے وزارت ملنے سے پہلے ہی مسجد اقصیٰ کے بارے میں اپنے مبنی بر بغض ایجنڈے کا اظہار کیا ہے۔

آباد کاروں کے ذریعے اسرائیل مسجد اقصیٰ پر فتنہ مسلط کرنا چاہتا ہے

ممتاز مبلغ اور یروشلم کی اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے خبر دار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بار بار بے حرمتی کرنے کے واقعات ایک شعوری اور منظم سازش کا حصہ ہیں۔

یہودی رِبّی سمیت کئی آباد کار مسجدِ اقصیٰ میں داخل

انتہا پسند رِبّی یہودا غلیک ان متعدد یہودی آباد کاروں میں شامل تھے جنہوں نے آج صبح پولیس کی حفاظت میں مسجدِ اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ ہماری سرخ لکیر ، یہودیانے کی اجازت نہیں دے سکتے

فلسطینیوں کی اعلیٰ فتویٰ کونسل نے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ صرف اور صرف مسلمانوں کی ہے۔ یہ ہم مسلمانوں کی سرخ لکیرہےاسے یہودیانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصٰی کے خلاف بڑھتی سازشوں پر انتباہ

فلسطینیوں کے سماجی و معاشی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم 'یروشلم سنٹر فار سوشل اینڈ اکنام رائٹس' نے خبردار کیا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مختلف جتھے مسجد اقصیٰ کے خلاف یہودی سازشوں کو بڑھاوا دینے کی تیار کر رہے ہیں۔

مقبوضہ مقامات بشمول مسجدِ اقصیٰ پر قبضے کی نئی سکیموں کا انکشاف

معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کو صہیونی ریاست کا باقاعدہ حصہ بنانے کی نئی اسکیمیں نافذ کر رہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری، 100 یہودی آبادکار بے حرمتی کے مرتکب

درجنوں یہودی آباد کاروں نے قابض سکیورٹی اہلکاروں کی حفاظت میں ایک مرتبہ پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی ہے۔ بے حرمتی کا تازہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا ہے۔

تمام تر رکاوٹیں توڑ کر ہزاروں فلسطینی جمعہ کے لیے مسجد اقصیٰ پہہنچ گئے

ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ اسرائیلی قابض فورسز کی طرف سے کیے گئے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے تھے۔ تاہم قابض اتھارٹی کے اہلکاروں کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں۔