
مسجد اقصی میں داخلے پر مزید پابندیاں
منگل-26-اپریل-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی (IOA) نے 27 رمضان المبارک کوممکنہ لیلۃ القدر کے موقع پر آئندہ بدھ تک اہل فلسطین کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-26-اپریل-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی (IOA) نے 27 رمضان المبارک کوممکنہ لیلۃ القدر کے موقع پر آئندہ بدھ تک اہل فلسطین کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-26-اپریل-2022
اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ جدہ میں او آئی سی کے صدر دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ ’سرک لکیر ہے‘۔
پیر-25-اپریل-2022
اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلبید نے کہا ہے کہ ان کا ملک مسجد اقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم نہیں کررہا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیس کو بھی تبدیل نہیں کرنا چاہتے۔
اتوار-24-اپریل-2022
مشہورامریکی اداکار اور ہدایت کار مارک روفالو نے "اسرائیل" پر مسجد اقصیٰ میں نمازیوں اور صحافیوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے کا الزام لگایا۔
ہفتہ-23-اپریل-2022
فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت پر عاید تمام پابندیوں اور رکاوٹوں کو روندتے ہوئےکل جمعہ اور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں لاکھوں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔
ہفتہ-23-اپریل-2022
افریقی یونین نے مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی یلغار کی شدید مذمت کی ہے۔
ہفتہ-23-اپریل-2022
اردن کے صدر مقام عمان میں ہزاروں اردنی شہریوں نے قبلہ اول کے دفاع کے لیے ایک جلوس نکلا۔ جلوس کا آغاز عمان میں مسجد الحسینی سے ہوا جس کے بعد اس میں مزید مساجد سے ریلیوں کی شکل میں لوگ شامل ہوتے چلے گئے۔
ہفتہ-23-اپریل-2022
جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی روزہ داروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں نمازی زخمی ہوگئے اور مسجد کے صحن میں آگ بھڑک اٹھی۔
جمعہ-22-اپریل-2022
قبلہ اول مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بہیمانہ مظالم، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا گیا۔
جمعہ-22-اپریل-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں 31 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔