یکشنبه 11/می/2025

مسجد اقصیٰ

الاقصیٰ، مسجد ابراہیمی اور چرچ القیامہ بندوق سے آزاد ہوں گے: پاسٹر

اسلامی اور عیسائی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کمیٹی کے رکن اور فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہ نما فادر مینوئل مسلم نے زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس، الاقصیٰ، چرچ القیامہ، مسیح کا گہوارہ اور ابراہیمی مسجد کی خاک کو صرف مزاحمت کی بندوق سے آزاد کیا جا سکتا ہے۔

مسجد اقصیٰ پریہودیوں کے دھاوے خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا سکتے ہیں:اردن

اردن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاوے اور حرم قدسی کی بے حرمتی خطے میں جنگ کی آگ بھڑکا سکتی ہے۔

مسجد اقصیٰ میں اذان پراسرائیلی پابندی مذہبی آزادی پرحملہ ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مسجد اقصیٰ میں عشا کی نماز کے لیے اذان دینے پر اسرائیلی پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔

الاقصیٰ میں محافظوں کی تعداد بڑھانے کی اردنی درخواست مسترد

عبرانی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘ نے جمعہ کو انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ میں محافظوں کی تعداد بڑھانے کی اردن کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

شمالی بیت المقدس میں قلندیا چوکی سے 10 فلسطینی گرفتار

آج ہفتے کی صبح قابض اسرائیل فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ فوجی چوکی سے کم از کم 10 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔

جُمعہ اور تراویح میں سوا دو لاکھ فلسطینیوں کی قبلہ اول میں حاضری

کل جمعہ کے روز نماز جمعہ اور شام کو نماز تراویح اور عشا کی نمازوں میں سو دو لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں حاضری دی۔

اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں سے جھڑپیں

کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ اور اس کے صحن میں چھاپہ مارا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعہ کی صبح مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں کو زدو کوب کیا۔

اردن نے مسجد اقصیٰ سے متعلق مطالبات امریکا کے حوالے کردیے:عبرانی میڈیا

عبرانی چینل 12 نے جمعرات کو کہا ہے کہ عمان نے امریکا کو ایک دستاویز سونپی ہے، جس میں اردن میں اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر نے مسجد اقصیٰ سے متعلق مطالبات کی ایک طویل فہرست پیش کی ہے۔

نمازیوں پر آنسو گیس کا بے دریغ استعمال، سانس لینا دشوار

آج صبح مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی ڈرون کے حملے سے درجنوں فلسطینی نمازیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

’مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری اس کے دفاع کے عزم کی عکاسی کرتا ہے‘

فلسطین کی سرکردہ خاتون رہ نما اور ’القدس موعدنا‘ پارلیمانی بلاک کی نامزد امیدوار وفا جرار نے کہا ہے کہ فجر عظیم میں فلسطینیوں کی قبلہ اول میں حاضری اور مسجد اقصیٰ میں مسلسل آمد ورفت اسرائیلی ریاست کے لیے پیغام ہے کہ فلسطینی قوم اپنے مقدسات اور مسریٰ النبی کریم کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور ہم مسجد اقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے۔