
خطیب مسجد اقصیٰ کی غزہ، الخلیل محاصرے پر تنقید
ہفتہ-9-جولائی-2016
مسجد اقصیٰ کے امام شیخ یوسف ابو سنینہ نے غزہ اور الخلیل پر قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے سخت محاصرہ عاید کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
ہفتہ-9-جولائی-2016
مسجد اقصیٰ کے امام شیخ یوسف ابو سنینہ نے غزہ اور الخلیل پر قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے سخت محاصرہ عاید کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
جمعرات-7-جولائی-2016
مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں فلسطینیوں نے عید کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا کی جبکہ اسی موقع پر قابض فوج نے ہزاروں فلسطینیوں کو مسجد میں آںے سے روک دیا تھا۔
بدھ-6-جولائی-2016
مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان کی آخری رات کے موقع پر ہزاروں فلسطینیوں نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کا رخ کر لیا اور وہیں پر رات بسر کی۔
اتوار-3-جولائی-2016
اہل فلسطین کے لیے ویسے تو کوئی دن، کوئی مہینا اور یا ہفتہ ایسا نہیں گذرتا جس میں انہیں غاصب اور قابض صہیونیوں کے وحشیانہ مظالم کا سامنا نا کرنا پڑے، مگر ماہ صیام کے آتے ہی جہاں ایک طرف فلسطینی مسلمانوں کی قبلہ اول کے ساتھ وابستگی بڑھ جاتی ہے وہیں اسرائیلی غاصبوں کے مظالم بھی غیرمعمولی حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ مگر فلسطینی فولادی عزم کے ساتھ صہیونیوں کی ریشہ دوانیوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاتے رہتے ہیں۔
جمعہ-1-جولائی-2016
فلسطین میں رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کے موقع پرلاکھوں روزہ داروں نے مسجد اقصیٰ میں جمعۃ المبارک کی نماز ادا کی ہے۔ فلسطینیوں کی بڑی تعداد بیت المقدس سے آئی تھی جبکہ صہیونی فوج اور پولیس کی سخت پابندیوں کے باعث مغربی کنارے کے ہزاروں روزہ داروں کو قبلہ اول کی طرف جانے سے روک دیا گیا۔ مسجد اقصیٰ کے چاروں اطراف میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ جس نے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں داخلے سے روکنے کے لیے طرح طرح کے حربے استعمال کیے۔ اس کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے والوں کی تعداد لاکھوں میں بیان کی جاتی ہے۔
منگل-28-جون-2016
قبلہ اول میں موجود نمازیوں ، روزہ داروں اوراعتکاف بیٹھے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد کی فلسطین بھرمیں مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، فلسطینی محکمہ اوقاف، قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری، فلسطینی سپریم علماء کونسل اور دیگر مذہبی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے قبلہ اول پرصہیونی یلغار کی مذمت کے بعد اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ارکان کے اتحاد نے بھی قبلہ اول پر یہودی پولیس گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
منگل-28-جون-2016
قبلہ اول میں موجود نمازیوں ، روزہ داروں اوراعتکاف بیٹھے فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد کی فلسطین بھر میں مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘، اسلامی جہاد، فلسطینی محکمہ اوقاف، قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری، فلسطینی سپریم علماء کونسل اور دیگر مذہبی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے قبلہ اول پر صہیونی یلغار کی مذمت کے بعد اسرائیلی پارلیمنٹ کے عرب ارکان کے اتحاد نے بھی قبلہ اول پر یہودی پولیس گردی کی شدید مذمت کی ہے۔
ہفتہ-25-جون-2016
فلسطین کے ممتاز عالم دین اور قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود قبلہ اول میں پہنچنے کےعزم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کو درپیش خطرات کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔
بدھ-22-جون-2016
اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کو قبلہ اول میں عبادت سے روکنے میں ناکامی کے بعد ایک نیا حربہ اختیار کیا ہے، جس میں روزہ داروں کی افطاری اور سحری کے سامان کو مسجد اقصیٰ میں لانے سے روک دیا گیا ہے۔
اتوار-19-جون-2016
فلسطین کے ممتاز عالم دین اور قبلہ اول کے امام وخطیب الشیخ عکری صبری نے فلسطینی عوام کی جانب سے بھاری تعداد میں قبلہ اول میں حاضری دینے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے جم غفیر نے یہ ثابت کیا ہے کہ غاصب صہیون دشمن قبلہ اول کے خلاف اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔