جمعه 02/می/2025

مسجد اقصیٰ

’عالم اسلام سراپا احتجاج مگر بحرین کی صہیونیوں سے دوستی‘

ایک ایسے وقت میں جب کہ پوری اسلامی دنیا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دیے جانے کے غیرقانونی اقدام پر سراپا احتجاج ہے، خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ مراسم بڑھانے اور تعلقات استوار کرنے کی پینگیں بڑھائی جا رہی ہیں۔

مسجد اقصیٰ کے پہرے داروں کا تعاقب جاری، تین وکلاء گرفتار

اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے محافظوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں اور ان کی پکڑ دھکڑ جاری ہے۔

الاقصیٰ اور القدس کو شدید خطرات لاحق ہیں: امام مسجد قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کوغاصب صہیونیوں کے ہاتھوں شدید خطرات لاحق ہیں۔

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے محافظ سمیت فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ سمیت تین فلسطینیوں کو حراست میں لےلیا۔

قبلہ اول کے دفاع کے لیے عالم اسلام متحد ہو جائے: القدس فاؤنڈیشن

بین الاقوامی القدس فاؤنڈیشن مسجد اقصیٰ کی تازہ ترین اور کشیدہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالم اسلام سے قبلہ اول کے دفاع کے لیے آپس میں متحد ہونے پر زور دیا ہے۔

ایک ہفتے میں 471 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز68 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ جب کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 471 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

’عرب اور مُسلم امہ الاقصیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں‘

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب اور سرکردہ عالم دین الشیخ اسماعیل نواھضہ نے عرب اقوام اور عالم اسلام پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور القدس کے حوالے سے اپنی دینی اور اخلاقی ذمہ داریاں پوری کریں۔

دو فلسطینی معلمات 6 ماہ تک مسجد اقصیٰ سے بے دخل

قابض صہیونی پولیس نے فلسطین کے علاقے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی معلمان کو جیل سے رہائی کے بعد ان کے چھ ماہ تک مسجد اقصیٰ میں آنے اور عبادت کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔

عبادت کی آڑ میں 88 صہیونیوں اور فوجیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز88 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی

ایک ہفتے میں 562 یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 50 یہودی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ جب کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 562 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اول میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔