
یہودیوں کے’ہیکل مافیا‘ کی جمعرات کو قبلہ اول پردھاووں کی کال
بدھ-24-جنوری-2018
فلسطین میں قابض یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے پرچارک مافیا نے یہودیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل جمعرات پچیس جنوری کو مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر اجتماعی مذہبی رسومات میں شرکت کریں۔