قبلہ اول کا محافظ گرفتار، چار کو پیشی کے لیے صہیونی نوٹس جاری
جمعرات-19-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے باہر حرم قدسی کی حفاظت پر مامور ایک فلسطینی پہرے دار کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتق کردیا۔
جمعرات-19-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ کے باہر حرم قدسی کی حفاظت پر مامور ایک فلسطینی پہرے دار کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتق کردیا۔
منگل-17-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-16-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہفتہ-14-اپریل-2018
اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح بدستور صہیونی زندان میں پابند سلاسل ہیں۔ عدالت کی طرف سے ان کی مشروط رہائی بھی صہیونی حکام کو گوارا نہیں۔
جمعہ-13-اپریل-2018
اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح بدستور صہیونی زندان میں پابند سلاسل ہیں۔ عدالت کی طرف سے ان کی مشروط رہائی بھی صہیونی حکام کو گوارا نہیں۔
جمعرات-12-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کے روز دسیوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی
بدھ-11-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-6-اپریل-2018
یہودی آباد کاروں اور انتہاپسند صہیونی گروپوں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ایک بڑی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت جمعرات کے روز آدھے گھنٹے میں 250 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-30-مارچ-2018
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ یہودیوں کی اشتعال انگیزی روکنے اور ایسٹر تہوار کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی روک تھام کے لیے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کریں۔
جمعرات-29-مارچ-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’ایسٹر‘ تہوار کے موقع پر اسرائیلی پولیس کو مسجد اقصیٰ پر چھاپوں کے لیے خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔