شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

دو روز میں 400 یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

سخت ترین سیکیورٹی میں 100 یہودی بلوائیوں کی قبلہ اول پر یلغار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سیکڑوں یہودی بلوائیوں کا قبلہ اول پردھاوا، فلسطینیوں سے تصادم

یہودیوں کی انتہا پسند تنظیموں کی اپیل پر آج اتوار کو سیکڑوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بول رہے ہیں۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 111یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 62 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 170 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کو 140 ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول پر یلغار

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی پولسی کی سیکیورٹی میں 70 یہودی قبلہ اول میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی وزراء اور ارکان کنیسٹ کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر صہیونی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دھاووں پر عاید پابندی اٹھائے جانے کےبعد بڑی تعداد میں اسرائیلی وزراء اور رکن پارلیمنٹ نے قبلہ اول پر دھاوے بولنا شروع کیے ہیں۔

اسرائیلی ارکان کنیسٹ اور وزراء کو قبلہ اول پر دھاوے کی اجازت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے یہودی ارکان کنیسٹ [پارلیمنٹ] اور وزراء کو مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز دھاووں کی اجازت دے دی ہے جس پر فلسطینی کے مذہبی اور عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔