یہودی رکن کنیسٹ کی زیر قیادت 200 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا
پیر-1-اکتوبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-1-اکتوبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعہ-28-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ-26-ستمبر-2018
یہودیوں کے مذہبی تہوار ’عید العرش‘ کے موقع پر سیکڑوں یہودی آباد کار کل منگل کو قبلہ اول میں داخل ہوئے۔ کل منگل کو420 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-25-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو90 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-23-ستمبر-2018
فلسطین میں قابض یہودی آباد کار آئے روز مذہبی مواقع اور تہواروں کی آڑ میں حرم قدسی اور مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرتےہیں۔ گذشتہ روز بھی یہودی تنظیموں اور ہیکل سلیمانی کے پرچارک گروپوں نے ’عید عرش‘ نامی تہوار کی آڑ میں آج اتوار سے یہودیوں کو قبلہ اول پر دھاووں کی اپیل کی ہے۔
بدھ-19-ستمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مذہبی تہوار ’عید کپور‘ کی مناسبت سے ہزاروں یہودی صبح وشام قبلہ اول میں داخل ہو کر اشتعال انگیز حرکات اورتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کررہے ہیں۔
پیر-17-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
بدھ-12-ستمبر-2018
مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار ایک تنظیم ’امناء جبل الھیکل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ عبرانی سال کے دوران 28 ہزار 800 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ رپورٹ کے مطابق سنہ 1967ءکے بعد ایک سال میں یہودیوں کی قبلہ اول پردھاوے بولنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔
پیر-10-ستمبر-2018
عبرانی سال نو اور اس مناسبت سے اسرائیل کے مذہبی تہوار کی آڑ میں سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی حکومت کے ایک انتہا پسند وزیر سمیت 258 یہودیوں نےمسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
جمعرات-6-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔