
آبادکار جھتوں اور اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
جمعہ-22-مارچ-2019
کم سے کم ساٹھ یہودی آبادکاروں پر مشتمل جھتے نے جمعرات کے روز پولیس کی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصیٰ کے متعدد مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔
جمعہ-22-مارچ-2019
کم سے کم ساٹھ یہودی آبادکاروں پر مشتمل جھتے نے جمعرات کے روز پولیس کی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصیٰ کے متعدد مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔
منگل-19-مارچ-2019
کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-13-مارچ-2019
اسرائیلی فوج کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی.
جمعہ-1-مارچ-2019
کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کار تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت درجنوں یہودی داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-8-فروری-2019
گذشتہ روز 43 یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔
پیر-28-جنوری-2019
گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں اسرائیلی فوجی افسروں سمیت 39 یہودیوں نے قبلہ اول میں گُھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اتوار کو 39 سول یہودی آباد کاروں اور دو درجن کے قریب اسرائیلی فوجی افسروں نے مسجد اقصیٰ کے "باب المغاربہ" سے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران 30 ہزار یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں داخل ہو کرمذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔
منگل-11-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں سمیت 127 یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-10-دسمبر-2018
اسرائیلی حکومت کے ایک انتہا پسند وزیر اوری ارئیل کی قیادت میں گذشتہ روز سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔
جمعہ-7-دسمبر-2018
یہودی آباد کاروںکی جانب سے مسجد اقصیٰ پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نومبر کے مہینے میں 2020 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔