
اسرائیلی وزیر زراعت کی قیادت میں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا
پیر-20-مئی-2019
قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں کل اتوار کو یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔