
تین سو سے زاید یہودی شرپسند مسجد اقصیٰ میں داخل
جمعہ-28-جون-2019
یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز تین سو سے زاید یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمُسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔