شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

ایک ہفتے میں 471 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے 471 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس کی موجودگی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاوے

یہودی آباد کاروں کی طرف سے قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کے روز بھی دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ باب رحمت پر دھاوا، فرنیچر ضبط

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ سے متصل مصلیٰ باب رحمت میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور قیمتی سامان جس میں فرنیچر اور اسلامی کتب شامل ہیں، قبضے میں لے لیں۔

عرب لیگ کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس گردی کی شدید مذمت

عرب لیگ نے عید کے روز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عید کے روز 1800 یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاووں کی اجازت

اسرائیلی حکام نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخلے کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ عید کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 1800 یہودی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی اجازت دی گئی۔

یہودی آباد کاروں کے دھاووں کے پیش نظر مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز موخر

فلسطین کے مفتی اعظم اورمسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے روز یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاووں کے پیش نظر عید کی نماز ایک گھنٹہ موخر کر دی گئی ہے۔

فول پروف سیکیورٹی میں 138 یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی وزیر زراعت کی قیادت میں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی وزیر زراعت اور انتہا پسند سیاست دان اوری ارئیل کی قیادت میں کل بدھ کو یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

تین سو سے زاید یہودی شرپسند مسجد اقصیٰ‌ میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز تین سو سے زاید یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمُسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں‌ کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔