اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں 80 یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے
منگل-14-جنوری-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج منگل کے روز دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے حرمتی کی۔