
اسرائیلی پولیس کی مسلسل دوسرے روز مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
اتوار-24-جنوری-2021
قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر یہودی گروپوں کی جانب سے حملوں اور بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے جس میں سب سے حالیہ حملہ ہفتے کی صبح کیا گیا جب اسرائیلی پولیس نے مسجد کے احاطے میں داخل ہو کر داخلی راستوں پر قبضہ کر لیا۔