پنج شنبه 01/می/2025

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

منگل کو درجنوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

’فلسطینی قابض دشمن کا مقابلہ کرنے،مقدسات کے دفاع کے لیے متحد ہیں‘

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے خبردار کیا ہے کہ قبلہ اول پر یہودی آباد کاروں کے دھاوے خطرناک ہیں۔ حماس نے آج اتوارکو قابض صہیونی انتہا پسندوں کے مسجد الاقصی پر دھاوے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مسجد اقصیٰ پر وسیع دھاوا بولنے کا منصوبہ

انتہا پسند یہودی گروہوں نے دو ہفتوں کے بعد مسجد اقصیٰ پر ہزاروں کی تعداد میں دھاوا بولنےکا منصوبہ بنایا ہے۔

یہودیوں کے دھاوے،فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ میں حاضری کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس کے کارکنوں اور سرکردہ شخصیات نے مسجد اقصیٰ میں آج اتوار کو یہودی آباد کاروں کی بار بار دراندازی کا مقابلہ کرنے اور اتوار کو مرکزی دراندازی کے انعقاد کے حوالے سے ان کی آخری کال کو ناکام بنانے پر زور دیا ہے

جمعرات کو 121 یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا اورتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

نمازیوں پر آنسو گیس کا بے دریغ استعمال، سانس لینا دشوار

آج صبح مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی ڈرون کے حملے سے درجنوں فلسطینی نمازیوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیل کا ڈرون سے حملہ،جارحیت کی نئی مثال

جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی روزہ داروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں نمازی زخمی ہوگئے اور مسجد کے صحن میں آگ بھڑک اٹھی۔

’’فلسطین میں اسرائیلی فورسز کامسجد اقصیٰ پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے‘‘

قبلہ اول مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف بہیمانہ مظالم، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی کال پر ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا گیا۔

گزشتہ روز 762 آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، اسرائیلی فوج غائب

جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج اور انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور اسے نمازیوں اور مرابطین سے خالی کرنے کی ناکام کوشش کے بعد اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے صحن سے نکل گئی۔

جیبوتی کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کے دھاووں کی شدید مذمت

جمہوریہ جبوتی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی افواج کے حملے اور نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملے کی مذمت کی۔