شنبه 16/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

یہودی دھاوے روکنے کے لیے فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ میں حاضری کی اپیل

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب ، ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی عوام بالخصوص بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے روکنے کے لیے مسجد اقصیٰ میں حاضر رہیں۔

گذشتہ ہفتے 902 یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

گذشتہ ہفتے بارہ سو سے زاید یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کا قبلہ اول پر دھاوا

منگل کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مذہبی رسومات کی ادائیگی

سوموار کے روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں جمع ہو کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

بدھ کو درجنوں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔

اتوار کو 651 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

اتوار کو 144 صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ڈیڑھ سو یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی

دسیوں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول میں گھس کرمقدس مقام کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودا گلیک کی قیادت میں دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔