
ہیکل گروپس کی 28 مئی کومسجد اقصیٰ پروسیع پیمانے پردھاوے کی دھمکی
جمعہ-5-مئی-2023
یہودی انتہا پسندوں کے نام نہاد "ہیکل آرگنائزیشنز" نے کہا ہے کہ وہ بابرکت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر بڑے پیمانے پر دھاووں کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہودی انتہا پسند یہ دھاوے "یروشلم یونیفیکیشن ڈے" 28 مئی کو بولنے کی تیاری کررہے ہیں۔