شنبه 08/فوریه/2025

مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جنوری میں بیت المقدس میں ایک شہری شہید، 82 پابند سلاسل، یہودی توسیع پسندی جاری

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین "یورپیئنز فار یروشلم” فاؤنڈیشن کے دستاویزی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیلی افواج نے جنوری 2025 کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی 708 خلاف ورزیاں کیں۔ان خلاف ورزیوں میں سب سے نمایاں چھاپے اور دراندازی کی کارروائیاں تھیں۔ اپنی ماہانہ رپورٹ میں "یورپینز […]

اتوار کو سینکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سینکڑوں آباد کاروں نے آج اتوار کے روز قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔ دوسری جانب فلسطینی مذہبی جماعتوں نے قبلہ اول کے ساتھ ربط مزید مضبوط بنانے اور یہودی بلوائیوں کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنانے پر زور دیا […]

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین  قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔  یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر بھی موجود تھے جنہوں نے انتہا پسند یہودیوں کو مذہبی رسومات […]

نسل کشی کی جنگ کے14ماہ میں فلسطین میں 1,000 مساجد شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 1000 مساجد کو شہید کردیا ہے جب کہ آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 250 سے زائد بار دھاوا بولا  اور گذشتہ سال 670 سے زائد مرتبہ مسجد ابراہیمی […]

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں دسیوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین  قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں  مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔  یہودی شرپسندوں […]

سنہ 2024ء فلسطینی قوم،ان کے مقدسات کے خلاف بدترین جارحیت کا سال تھا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زوردے کر کہا ہے سال 2024ء فلسطینی قوم اور ان کے اسلامی مقدسات کے خلاف قابض اسرائیلی جارحیت اور ان کے حقوق کی پامالیوں کا بدترین سال گذرا ہے۔ الشیخ صبری نے ایک پریس بیان میں کہاک: "گذشتہ ایک سال کے […]

بن گویر کا مسجد اقصیٰ پردھاوا اشتعال انگیزی، مسلم امہ قبلہ اول کا دفاع کرے

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر کی یہودی بلوائیوں کے ہماری نام نہاد یہودی  تہوار "ھنوکا” کے پہلے دن مسجد الاقصی پر حملہ ایک نئی اور خطرناک اشتعال انگیزی ہے۔ حماس نے عرب ممالک اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ […]

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی یہودی جتھے کے ہمراہ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح انتہا پسند اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے نام نہاد عبرانی فیسٹیول ’ہنوکا‘ کے پہلے دن قابض فوج اور پولیس کے سخت پہرے میں مسجد اقصیٰ پر آباد کاروں کے دھاوے کی قیادت کی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ انتہا پسند […]

مسجد اقصیٰ پر یہودی دھاووں کا مقابلہ کیا جائے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما ہارون ناصر الدین نے مسجد اقصیٰ اور مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے حملوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔ ناصرالدین نے بدھ کے روز پریس بیانات میں کہا کہ "نام نہاد ‘حنوکاہ تہوار’ کے موقع […]

یہودی تہوارقبلہ اول کے خلاف صہیونیوں کے عزائم کوظاہر کرنے کا ذریعہ ہیں:صبری

عکرمہ صبری