پنج شنبه 06/فوریه/2025

مسجد اقصیٰ میں حمعہ

یہودی فلیگ مارچ القدس کی حقیقت نہیں بدل سکتا: امام مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ خالد ابو جمعہ نےکہا ہے کہ یہودی آبا کار وں کا پرچم بردار جلوس فلسطینیوں کو الجھن میں نہیں ڈالے گا اور مقبوضہ بیت المقدس پر ان کے حق کو تبدیل نہیں کرسکتا۔القدس ہمیشہ سے مسلمانوں کا تھا اور رہے گا۔

لیلۃ القدر کے موقعے پراسرائیلی قابض فوج کا نمازیوں پر وحشیانہ تشدد

جمعہ کی شام اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے دروازوں میں سے ایک باب السلسلہ کے قریب متعدد نمازیوں پر حملہ کیا جب انہوں نے ’’لیلۃ القدر‘‘ کی شام اور تراویح کی نماز ادا کی۔

80 ہزار فلسطینیوں نےماہ صیام کی پہلی نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی

ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کو آج اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

70 ہزارنمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عشا اورتراویح کی نماز ادا کی

اتوار کی شام ہزاروں فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی 26 ویں شب مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں عشاء اور تراویح کی نماز روحانی اور ایمانی ماحول میں ادا کی۔

دشمن مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کی تعداد دیکھ کر بوکھلا گیا: عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامک کمیشن کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نےکہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقعے پربڑی تعداد میں نمازیوں کو دیکھ کر دشمن آگ بگولاہوگیا اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

اسرائیلی پابندیوں کے باوجود70 ہزارنمازیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے عاید کردہ تمام تر پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود 70 ہزار فلسطینی کل جمعہ کو مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب رہے۔

اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں یہودیوں کی مسجد اقصی آمد

درجنوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کو داخلے سے روک دینے کے بعد خود پولیس کی حفاظت میں داخل ہو کر تلمودی عبادت کرنے کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رکھا۔

اسرائیل موقع سے فائدہ اٹھا کر یہودی بستیاں بنا رہا ہے:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور ممتازعالم دین الشیخ یوسف ابو اسنینہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے بعد پورے خطے کا مستقبل تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔