
پابندیوں، بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ
ہفتہ-20-فروری-2021
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-20-فروری-2021
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-13-فروری-2021
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع قبلہ اول 'مسجد اقصیٰ' کو اسرائیلی حکام کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے لگائی جانے والی پابندی 42 روز بعدکھلنے کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-27-جون-2020
جمعہ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود جمعہ کو 20 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کی۔
ہفتہ-28-دسمبر-2019
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 30 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-23-نومبر-2019
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 40 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2019
اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 45 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
ہفتہ-14-ستمبر-2019
قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عاید کردہ پابندیوں کے باوجود 35 ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ مسجد اقصیٰ میں ادا کی۔
ہفتہ-29-جون-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے کڑی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
بدھ-29-مئی-2019
گذشتہ شب ایک لاکھ فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں عشاء اور تراویح کی نماز میں شرکت کی۔
ہفتہ-25-مئی-2019
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے سخت رکاوٹوں اور شدید گرمی کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔