
ایک لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں رمضان کےپہلی نماز جمعہ
ہفتہ-25-مارچ-2023
فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں عبادت پر عاید تمام پابندیوں اور رکاوٹوں کو روندتے ہوئےکل جمعہ اور شام کو عشا اور تراویح کی نمازوں میں لاکھوں کی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔