
مسجد ابراہیمی میں نمازیوں پر کڑی پابندیاں عاید
ہفتہ-30-جنوری-2021
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نماز جمعہ اور دیگر نمازوں کی ادائی سے روکنے کے لیے فلسطینی نمازیوں پر کڑی پابندیاں عاید کی ہیں۔
ہفتہ-30-جنوری-2021
قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نماز جمعہ اور دیگر نمازوں کی ادائی سے روکنے کے لیے فلسطینی نمازیوں پر کڑی پابندیاں عاید کی ہیں۔
منگل-26-جنوری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کی مرمت و بحالی کمیٹی کو مسجد ابراہیمی کی مرمت اور دیکھ بھال کا کام کرنے سے ایک بار پھر روک دیا۔
جمعرات-21-جنوری-2021
الخلیل میں موجود مسجد ابراہیمی کو ایک بار پھرقابض اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے کے لئے بند کر کے فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
پیر-18-جنوری-2021
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کی مسجد ابراہیمی میں جاری مرمت و بحالی کا کام روک دیا اور مسجد میں تعمیراتی کام کرنے والے سیکڑوں مزدوروں پر الظاہریہ چیک پوائنٹ پر حملہ کر دیا۔
پیر-23-نومبر-2020
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے تاریخی فلسطینی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی اور اس کے اطراف میں پرانے الخلیل شہر میں ترقیاتی منصوبوں کی آڑ میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے شروع کیے ہیں۔
ہفتہ-31-اکتوبر-2020
گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے غرب اردن کی تاریخی مسجد حرم ابراہیمی کو نمازیوں کے داخلے کے لیے بند کر دیا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو مسجد کے باہرنماز جمعہ ادا کرنا پڑی۔
منگل-6-اکتوبر-2020
فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ قابض صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری رہا۔
منگل-29-ستمبر-2020
یہودیوں کے مذہبی تہوار 'یوم کپور' پر فلسطینی تاریخی جامع مسجد ابراہیمی کو فلسطینی مسلمانوں کے داخلے کے لیے بند کردیا گیا ہے جب کہ یہودی آباد کاروں کو مسجد میں داخل ہونے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دی جاتی ہے۔
پیر-21-ستمبر-2020
عبرانی نئے سال پر یہودیوں کے مذہبی تہواروں کے موقعے پر قابض صہیونی فوج نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی کو فلسطینی نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے جب کہ یہودی شرپسندوں کو تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی کھلی چھٹی دی گئی ہے۔
پیر-7-ستمبر-2020
قابض صہیونی حکام کی طرف سے غرب اردن کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں نمازوں کی ادائیگی اور اذان پر پابندی کا اشتعال انگیزی سلسلہ جاری ہے۔ اگست 2020ء میں مسجد ابراہیمی 50 بار اذان سے محروم رہی۔