
الاقصیٰ، مسجد ابراہیمی اور چرچ القیامہ بندوق سے آزاد ہوں گے: پاسٹر
ہفتہ-7-مئی-2022
اسلامی اور عیسائی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کمیٹی کے رکن اور فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی رہ نما فادر مینوئل مسلم نے زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس، الاقصیٰ، چرچ القیامہ، مسیح کا گہوارہ اور ابراہیمی مسجد کی خاک کو صرف مزاحمت کی بندوق سے آزاد کیا جا سکتا ہے۔